نماز عشا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جانے والی فرض نماز جو رات کو پڑھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جانے والی فرض نماز جو رات کو پڑھتے ہیں۔